Fiverr Forum

I will write URDU at any place


#1

اسلا م و علیکم
میں آپ کی خدمت کے لئے یہاں پر حاضر ہوں۔ اگر آپ کسی بھی جگہ پر اردو میں کوئی چیز لکھوانا چاہتے ہیں۔ توآپ میرے ساتھ رابطہ کریں میں آپ کو اردو میں لکھ کر دوں گا۔ اس کے علاوہ آپ مجھے انگلش میں بھی ڈیٹا دے سکتے ہیں جس کی میں اردو میں تشریح کر کے بھی آپ کو آپ کی مرضی کے مطابق لکھ کر دے سکتا ہوں۔


#2

Your thread is a better fit for the “My Fiverr Gigs” category and was moved :wink: